منافق شہر نے اج مجھ پی تہمت پارسائی لگائے ہی
میری اندر کا آذر اور ابراہیم انا کے بت کدی مے لڑ رہی ہیں
کون خالق ہے؟ کیا مخلوق ہے ؟
خدا کے گھر کے سرحدیں امکان کے کون سی لاحد م پنہاں ہی ؟
میں کون ہوں؟
یہ خدا کے گھر کا دروازہ کہاں ہی ؟
یہ میری من کے جھوٹی مسجدیں کیا خدا کے پناہ بن سگھین گی؟
کہیں خدا بھی خانہ بدوش کے قبیلی کے ساتھ انجانی راستوں پی گم تو نہیں ہوگیا ؟
یہ کون ہے جو سبھ چکر چلا رہا ہی ؟

No comments:
Post a Comment