اے خدا کیا تیرا بھی کوئی خدا ہی ؟
تو کیسی خود بخود ہوگیا ؟
میں تجھ سا کیوں نہیں بنا؟
کیا تو کوئی اور ہی اور میں کوئی اور ہوں ؟
کیا یہ سب کجھ تونی بنایا ہے چھہ دنوں میں ؟
وہ آدم کون ہی ؟
کہیں توں بھیس بدل کر ہم سب کو پاگل تو نہیں کر رہا ہی ؟

3 comments:
I keep my comments in parenthesis this time. Pirzado Azhar Ayaz, France
beautiful thought which comes in every awaken mind.
تخلیقِ کائینات کہ دلچسپ جرم پر
ہنستا تو ہوگا آپ بہی کبہی کبہی۔۔۔
عدم
Post a Comment