گا ہے گا ہے
ایک عکس سرآپ کی ماند
کبھی تم ہو جاتا ہی
کبھی ھم ہو جاتا ہی
صحرا میں بھٹکتی ہوئے مسافر کی ماند
ہر ایک پرچھائی پہ منزل کا گمان سا ہوتا ہی
اور منزل تو انی ہی نہیں
ہاں محبت بھی بارش کی طرح
اپنی مر ضی سی برستی ہے
اپنی مرضی سی گرجتی ہے
کون سوکھی درختوں اور
پیاسی ہونٹوں کی درد کو جانتا ہی
ھاں عشق بھی چور کی طرح
بس چوری ہوجاتا ہی
آنکھ لگتی ہی
خواب نگر کی دیس کی مانند
جو دم غافل سو دم کافر
عشق بھی راز الاہی کی لام میم نوں کی طرح
ہر دفا گم کردیتا ہے
کسی اور دیار میں
درد بھی دوست کی طرح ساتھی ھی ازل سی انسان کا خدا کی طرح
اور منزل تو انی ہی نہیں
ہاں محبت بھی بارش کی طرح
اپنی مر ضی سی برستی ہے
اپنی مرضی سی گرجتی ہے
کون سوکھی درختوں اور
پیاسی ہونٹوں کی درد کو جانتا ہی
ھاں عشق بھی چور کی طرح
بس چوری ہوجاتا ہی
آنکھ لگتی ہی
خواب نگر کی دیس کی مانند
جو دم غافل سو دم کافر
عشق بھی راز الاہی کی لام میم نوں کی طرح
ہر دفا گم کردیتا ہے
کسی اور دیار میں
درد بھی دوست کی طرح ساتھی ھی ازل سی انسان کا خدا کی طرح