Fish

Tuesday, March 9, 2010

مسیحا مر گیا ہی

مسیحا مر گیا ہی - عیسا مر گیا ہی
میں نی خواب دیکھنا چھوڑ دئیں ہیں -انسان مر گیا ہی
تماشے نُفس ہوس کے سرکس میں کر کر کے میرا ضمیر مر گیا ہی
فرشتی آسمانوں پر کھو گیں ہیں -شہر سارا خوف میں سو گیا ہی
کوئی نہیں جانتا وو کون ہی ؟ وجود بھیڑ میں کوگیا ہی
ایک کفر نے کہا خدا مر گیا ہی
میں سوچ رہا ہوں اس کا مقبرہ کہاں ہی ؟

1 comments:

Sky bird said...

ایک کفر نے کہا خدا مر گیا ہی
میں سوچ رہا ہوں اس کا مقبرہ کہاں ہی ؟

wow.....great